لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے مرکزی حصے میں واقع ایک رہائشی علاقے قلعہ گجر سنگھ میں اخبار کا
کام سیکھنے کیلئے آنے والی 25 سالہ لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق اس واقعہ میں مبینہ طورپر لؑڑکی کا سابق شوہر ملوث ہے جس سے ایک ماہ قبل علیحدگی ہوچکی ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور ثبوت و شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی شناخت عروج کے نام سے ہوئی اور اس کے اہلخانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ عروج مقامی اخبار کے دفتر میں کام سیکھنے آئی تھی...
پولیس حکام کے مطابق عروج اقبال نے سات ماہ قبل دلاور نامی شخص سے پسند کی شادی تھی جس سے ایک ماہ قبل علیحدگی ہوچکی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کا سابق شوہر کیساتھ جھگڑا چل رہا تھا، ملزم کے دو گھر ہیں، ایک گھر ڈیفنس میں اور دوسرا گوجرانوالہ میں ہے ، مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیاحرا قتل کیس کا ڈراپ سین۔۔۔ قاتل کون نکلا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈلاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
علمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شاملعلمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شامل SaudiArabia Honored Scholars GlobalList KingAbdullahUniversityOfScienceAndTechnology
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کا رنز کا انبار، پاکستانی بلے باز مشکل میںبرسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی ٹیم 580 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد پاکستان کی دوسری اننگز کی بیٹنگ جاری ہے۔ مارنس لابوشین نے 185 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »