اسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران مسافرکے سامان سے 840 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق خیبرکا رہائشی زیرہ جان جی ایف 771 سے بحرین جا رہا تھا، مسافرکو گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔ دوسری جانب ملتان ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔ اے ایس ایف کے مطابق مسافروں کے سامان سے 4 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے بتایا کہ 2خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔یاد رہے کہ رواں ماہ 6 نومبر کو نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے عمان جانے والے مسافر کے سامان سے 3 کلو 378 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: مفتاح اسمٰعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: مفتاح اسمٰعیل کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد، سگی بھتیجی سے مبینہ زیادتی کرنے والا تایا گرفتاراسلام آباد، یتیم بھتیجی سے مبینہ زیادتی کرنے والا تایا گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Islamabad
مزید پڑھ »
علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیااسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد آرٹ فیسٹیول، سائرہ پیٹر کی عمدہ پرفارمنساسلام آباد آرٹ فیسٹیول،سائرہ پیٹر کی عمدہ پرفارمنس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »