عدالت نے ایک فیصلے میں ایل این جی کیس میں ناتجربہ کار تفتیش کاروں کے ناقص طریقہ کار پر روشنی ڈالی تھی۔ LNG IslamabadHighCourt DawnNews مزید پڑھیں:
خیال رہے کہ مسلم لیگ کے رہنماؤں پر الزام ہے کہ انہوں نے اس وقت قوائد کے خلاف ایل این جی ٹرمینل کے لیے 15 سال کا ٹھیکہ دیا، یہ ٹھیکہ اس وقت دیا گیا تھا جب سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں شاہد خاقان عباسی وزیر پیٹرولیم تھے۔یاد رہے کہ نیب انکوائری میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اور انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم کی انتظامیہ نے غیر شفاف طریقے سے ایم/ایس اینگرو کو کراچی پورٹ پر ایل این جی ٹرمینل کا کامیاب بولی دہندہ قرار دیا...
نہ صرف شاہد خاقان عباسی بلکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پر بھی اپنی مرضی کی 15 مختلف کمپنیوں کو ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ دے کر اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔2016 میں مسلم لیگ کے دورِ حکومت میں نیب کراچی میں منعقدہ ریجنل بورڈ کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری بند کردی گئی تھی۔
ان انکوائریز میں سے ایک ایل این جی کی درآمدات میں بے ضابطگیوں میں ان کی مبینہ شمولیت جبکہ دوسری نعیم الدین خان کو بینک آف پنجاب کا صدر مقرر کرنے سے متعلق تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک دن اسلام آباد کی شادابی میںکلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تو اِس بہانے اسلام آباد یاترا کا موقع مل گیا اور جناح کنونشن سنٹر... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang
مزید پڑھ »
اسلام آباد، سگی بھتیجی سے مبینہ زیادتی کرنے والا تایا گرفتاراسلام آباد، یتیم بھتیجی سے مبینہ زیادتی کرنے والا تایا گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Islamabad
مزید پڑھ »
مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاایل این جی اسکینڈل کیس میں ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس “ہمارے سامنے اس کا کیس ہے جس نے عدلیہ پر وار کیا اور اشتہاری بھی ہو چکا ہوا ہے“ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑے ریمارکس دے دیئے01:47 PM, 27 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے خلاف سنگین
مزید پڑھ »