ایک دن اسلام آباد کی شادابی میں

پاکستان خبریں خبریں

ایک دن اسلام آباد کی شادابی میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تو اِس بہانے اسلام آباد یاترا کا موقع مل گیا اور جناح کنونشن سنٹر... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang

کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تو اِس بہانے اسلام آباد یاترا کا موقع مل گیا اور جناح کنونشن سنٹر کی راہ پکڑی۔ یوں وزیراعظم عمران خان کی دلچسپ باتیں قریب بیٹھ کر سنیں۔وہ فرما رہے تھے کہ جو اقوام اپنی نسلوں کا نہیں سوچتیں وہ برباد ہو جاتی ہیں، ہم لوگ غلط ٹریک پر چلے گئے ہیں اس لیے ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا۔ ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہئے۔ خدا نے پاکستان کو سر سبز و شاداب بنایا ہے۔ درخت کم ہونگے تو پالوشن بڑھے...

کلین گرین مہم میں پودے لگوانے کے بعد ان کی حفاظت یا رکھوالی کا کوئی اہتمام بھی ہونا چاہئے، بہرحال موجودہ حکومت کی یہ بہت اچھی اسکیم ہے کہ 12منتخب شہروں میں صفائی و شادابی کے حوالے سے مسابقت یا مقابلے کی دوڑ شروع کی جا رہی ہے اور جو اعلیٰ کارکردگی دکھائے گا وہی انعام و احترام کا حقدار قرار پائے گا۔ اِس کا مظاہرہ دیگر صوبائی حکومتوں کو بھی اسی نیک جذبے کے ساتھ کرنا چاہئے بالخصوص کراچی جیسے بڑے شہر کی پہچان جس طرح عرصہ دراز سے جگہ بہ جگہ پھیلا کچرا بنا ہوا ہے اُسی طرح کے پی کی صورتحال بھی قابلِ اطمینان نہیں ہے۔ جناب مظہر برلاس کی وساطت سے ہماری ملاقات KPکے وزیر افضل خاں سے ہوئی تو درویش کا پہلا سوال پشاور کی میٹرو پر چہ مگوئیوں اور حیران کن تاخیر پر تھا جس کا خاں صاحب نے مفصل جواب دیتے ہوئے ملبہ بڑی حد تک عالمی ادارے پر...

پاک ہند تعلقات ان دنوں مسئلہ کشمیر کی وجہ سے تناؤ کا شکار ہیں اس لیے ہندوستان کے ہائی کمشنر جناب اجے بساریہ حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر واپس جا چکے ہیں جبکہ ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلو والیا بھی ان دنوں دہلی پدھارے ہوئے ہیں۔ مولانا وحید الدین خان دہلوی کو خداوند اچھی صحت کے ساتھ سلامت رکھے وہ چراغِ سحری ہیں اس لیے درویش کی تمنا ہے کہ اُن کی زیارت اور گفتگو سے مستفید ہونے کے لیے دلی یاترا کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانیkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-ایک دوست کی پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی کہانیگزشتہ کچھ عرصے سے شوکت گجر عمران خان اور پی ٹی آئی کی اس طرح صفائیاں نہیں دے رہا تھا‘ جس طرح وہ چند ماہ قبل تک دیتا آ رہا تھا۔ مسلسل یوٹرن لینے اور مہنگائی و بے روزگاری میں روز افزوں اضافے.. پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:52:49