نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارا

پاکستان خبریں خبریں

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔

موٹر وے ٹال پلازہ پر لاہور پولیس کے کمانڈوز اور چاک وچوبند خواتین اہلکاروں نے ملکہ کی سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالی، یہاں سے ملکہ کا قافلہ گلبرگ کی جانب گامزن ہوا۔

بائیکیا سینٹر سے ملکہ کی اگلی منزل گلبرگ کا ایم ایم عالم روڈ ٹھہرا جہاں میکسیما نے مائیکرو فنانس سروس کے ریجنل آفس کا دورہ کیا۔ غالب مارکیٹ میں جنرل سٹور کے مالک سے بزنس کے فروغ کے حوالے سے بات چیت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 06:45:20