اسلام آباد ہائیکورٹ: سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں PervezMusharraf IHC Islamabad DawnNews

سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس نے پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر کو ہدایت کی کہ آپ ابھی پیچھے کرسی پر بیٹھ جائیں—فائل فوٹو: اے ایف پیرکوانے کے لیے وزارت داخلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

سماعت کے ابتدا میں سیکریٹری قانون و انصاف کی عدم موجودگی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ آدھے گھنٹے میں سیکریٹری قانون ریکارڈ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ چونکہ اس کیس میں وفاقی حکومت درخواست گزار ہے اس وجہ سے عدالت پر کافی بوجھ ہے۔

جسٹس محسن کیانی نے مزید کہا کہ جائیں جا کر بیان دیں ہم مشرف کے خلاف درخواست واپس لے رہے ہیں، عدالت میں کیوں آئے ہیں، اگر آپ نے تب غلطی کی تھی تو اب اسے ٹھیک کیسے کرائیں گے؟ کیا آپ نے کیبنٹ سے اجازت لے کر درخواست دی ہے؟ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ وفاقی حکومت نے پروسیکیوشن کا نوٹیفیکشن جاری کرنا تھا سابق وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا اور آپ نے واپس لے لیا۔

جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ پروسیکیوشن ٹیم کے سربراہ کے مستعفی ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے کوئی نئی تقرری نہیں کی، ایک سال سے پراسیکیوشن ٹیم کے سربراہ کی تقرری نہیں کی گئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایسی حکومت کے وزرات قانون انصاف کے سیکرٹری کے آنے کی کوئی ضرورت ہے؟ لاء منسٹری جو نوٹیفیکشن جاری کرتی ہے وہ غلط ہوتا ہے، اور سزا پھر ساری قوم کو بھگتنی پڑتی ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق تو خصوصی عدالت کی تشکیل درست ہے پھر وزارت داخلہ نے درخواست میں کیوں لکھا کہ عدالت کی تشکیل درست نہیں تھی۔ توصیف آصف ایڈوکیٹ نے عدالت میں عرض گزار کی کہ میں سپریم کورٹ میں غداری کیس میں پٹیشنر تھا اور کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ میں نے 9 اکتوبر 2018 کو وکالت نامہ داخل کیا، اس وقت پرویز مشرف مفرور تھے اور 12 جون 2019 کو مجھے پرویز مشرف کی طرف سے پیش ہونے سے روک دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ:پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد ہائیکورٹ:پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگیپی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس فیصلے کیخلاف انٹرکورٹ اپیل پر اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

اسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس آج طلباسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس آج طلباسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس آج طلب Pakistan Islamabad FazalurRehman AllPartiesConference Today MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:20