اسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس آج طلب Pakistan Islamabad FazalurRehman AllPartiesConference Today MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org
پارٹیز کانفرنس آج طلب کر لی گئی،اس دوران آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کے پلان اے اور بی کی ناکامی کے بعد آج آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی گئی ہے ،اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے وزیراعظم عمران خان سے استعفی مانگنے کے لیے اسلام
آباد میں آزادی مارچ اور دھرنا دیا تھا،جس میں ملک بھر سے کارکنوں نے شرکت کی تھی ،جبکہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت متحدہ اپوزیشن کی حمایت بھی حاصل تھی۔جے یو آئی کا اسلام آباد میں دھرنا چند روز جاری رہا جس کے بعد جےیو آئی نے پلان بی پر عملدر آمد کیا جس کے تحت ملک بھر کی اہم شاہراؤں کو بند کیا گیا جو کہ جلد ہی ناکام ہو گیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ:فردوس عاشق،غلام سرور کی معافی قبولاسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور کی معافی قبول کرتے پوئے سوکاز نوٹسز واپس لے کر کارروائی ختم کردی SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگیپی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس فیصلے کیخلاف انٹرکورٹ اپیل پر اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل ...' میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔' اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل لیکن موقع پر موجود لڑکی نے پولیس کو کیا بیان دیا؟ تفصیلات منظرعام پر
مزید پڑھ »
22 دسمبر کو اسلام آباد جاکر حکمرانوں کی غیرت جگانے کی کوشش کریں گے، سراج الحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »