علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا۔

چیئرمین سی ڈی اے نے عدالت سے استدعا کی کہ زمین ایکوائر کرنے اور این او سی کا معاملہ دیکھنے کے لیے کچھ وقت دیں جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا حاصل اراضی نجی شخص کو کیوں اور کس نے دی؟ بابر اعوان نے کہا کہ مجھے سن لیں میں متاثرہ فریق ہوں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس ملک کے لوگ اس معاملے میں سب سے زیادہ متاثرہ ہیں، شفاف ٹرائل ہر کسی کے لیے ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »

سی ڈی اے کی زمین پر پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے نکالی گئی؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سی ڈی اے اراضی پرعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے قبضے پر برہمسی ڈی اے کی زمین پر پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے نکالی گئی؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سی ڈی اے اراضی پرعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے قبضے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے اراضی پر علیم خان کی نجی
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت کے کیس کا فیصلہ ہونےسے قبل وزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیاآرمی چیف کی مدت ملازمت کے کیس کا فیصلہ ہونےسے قبل وزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی PMImranKhan
مزید پڑھ »

ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خانہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مستردوزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مستردعدالت سے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 11:24:37