ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے جدہ جانے والے

مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی،دوخواتین سمیت تینوں ملزموں کواے این ایف پولیس سٹیشن منتقل کردیاگیا، پاکستان میں پکڑے جانے پر سزا اور جرمانہ ہوگا لیکن اگر سعودی عرب میں پکڑے جاتے تو وہاں منشیات کیس میں سزا سرقلم ہے ، وہاں سرقلم ہوسکتا تھا۔ ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی فلائٹ سے 3 مسافروں کو گرفتار کرکے ان کے

سامان سے چار کلو 400 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت کم از کم 5 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں نے ہیروئن اپنے بیگز کے مختلف حصوں میں چھپائی ہوئی تھی ، مسافروں میں شیر زمان، اقبال بانو اور اختر پروین شامل ہیں جنھیں اے این ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے مسافروں کا تعلق خوشاب، بھکر اور میانوالی سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد: اے ایس ایف نے اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn Newsلندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

’فواد اچھی کرکٹ کھیلنے پر مصباح سے معافی مانگیں‘’فواد اچھی کرکٹ کھیلنے پر مصباح سے معافی مانگیں‘ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری پر پاکستانی بلے باز فواد عالم کو ایک مداح نے مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی ’سلیمانی ٹوپی‘ اتاریں تاکہ وہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور پی سی بی کو نظر بھی آ سکیں۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:32