لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک Read more:

لندن برج پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو بھی فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پولیس نے حملہ آور کو دبوچنے والے ایک شخص کو ہٹایا اور چاقو بردار شخص پر دو فائر کیے جس کے بعد حملہ آور نے حرکت کرنا بند کردی۔ برطانیہ کے انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ عہدیدار نیل باسو نے تصدیق کی کہ پولیس نے مشتبہ شخص کو گولی ماری جو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

ٹوئٹر پر پھیلی 14 سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ 3 پولیس اہلکار زمین پر لیٹے شخص کو چھڑا رہے تھے جبکہ 2 افسران نے ایک شخص پر بندوق تان رکھی تھی جسے ہلکی پھلکی حرکت کرتے بھی دیکھا جاسکتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge
مزید پڑھ »

’فواد اچھی کرکٹ کھیلنے پر مصباح سے معافی مانگیں‘’فواد اچھی کرکٹ کھیلنے پر مصباح سے معافی مانگیں‘ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری پر پاکستانی بلے باز فواد عالم کو ایک مداح نے مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی ’سلیمانی ٹوپی‘ اتاریں تاکہ وہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور پی سی بی کو نظر بھی آ سکیں۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:57