لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لندن برج پر لوگوں کا ہجوم تھا کہ اچانک ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرنا شروع کردیا جس کے سبب بھگدڑ مچ گئی۔

واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں بھی 17 سالہ نوجوان چاقو کے متعدد وار کے باعث ہلاک ہوگیا تھا، مقتول جھگڑے کے دوران چاقو زنی کا شکار ہوا تھا۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں بچوں کے حقوق کے کام کرنے والے کمشنر کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 10 برس سے 17 برس کی عمر کے ایسے 27ہزار بچوں کی شناخت ہوئی جو صرف انگلینڈ میں جرائم پیشہ گروہوں سے وابستہ ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ میں 3 لاکھ 13 ہزار کم عمر بچے گینگ ممبر ہیں اور 34 ہزار بچے ایسے ہیں جو پُرتشدد جرائم کا تجربہ کرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: مرض کی تشخیص کیلئے نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹيسٹ ہوگانوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹيسٹ ہوگانوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹیسٹ ہوگا جس میں برقی شعاعوں کی مدد سے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »

لندن اسپتال میں نواز شریف کا پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیا گیالندن اسپتال میں نواز شریف کا پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیا گیاپوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیوں کیا جاتا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکیننواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکینلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

مہوش حیات، کبریٰ خان ’لندن نہیں جاؤنگی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیارمہوش حیات، کبریٰ خان ’لندن نہیں جاؤنگی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:57