لندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔
لندن: کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔
نواز شریف اپنے صاحبزادے حسین نواز اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ساتھ ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے کئی گھنٹے گزارے۔ ہسپتال میں سابق وزیراعظم کا پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ پی ای ٹی انتہائی اہم ٹیسٹ ہے۔ برقی شعاعوں کے تجزیہ کا مقصد کینسر کے خدشات کو دور کرنا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے پلیٹ لیٹس گرنے کی تشخیص ممکن ہوگی۔
ترجمان نواز لیگ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے نتیجے میں نواز شریف کے مرض کی تشخیص اور علاج میں خاصی مدد ملنے کی امید ہے۔ سابق وزیراعظم کا لندن میں معروف ڈاکٹرز معائنہ کر چکے ہیں جبکہ معالجین کی تجویز پر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نوازوالد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نواز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
میاں صاحب لندن میں علاج کی بجائے واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں: گورنر سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو
مزید پڑھ »
مہوش حیات، کبریٰ خان ’لندن نہیں جاؤنگی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »
البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »