والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نواز

پاکستان خبریں خبریں

والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نواز تفصيلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آرہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، میری خواہش ہے کہ والد کا علاج ایک ہی چھت تلے ہو۔ انہوں نے کہا کہ اگلے چند روز بھی کئی بار اسپتال جانا پڑے گا، بون میرو کی تشخیص کا معاملہ حساس ہے، والد کو متعدد بار مشورہ دیا کہ امریکا میں علاج کروائیں۔ نوازشریف کے صاحبزادے نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کے آج گھر پر ہی دو تھراپی سیشن ہوں گے، انہیں قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات بھی دی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسینفوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »

جرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری - ایکسپریس اردوجرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری - ایکسپریس اردوان نوادرات کو یورپ کا سب سے بڑا خزانہ بھی کہا جاتا ہے، یہ جرمنی کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:39