جرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری
یورپ میں نوادرات، قیمتی زیورات اور فن پاروں کے سب سے بڑے مرکز سے چور 100 کے قریب قیمتی زیورات اور نوادرات لے اڑے۔ میوزیم انتظامیہ نے اس خزانے کو قیمت سے ماورا قرار دیتے ہوئے صرف اتنا بتایا ہے کہ ان کی مالیت اربوں روپے میں ہوسکتی ہے۔
مقامی سیاستداں رولینڈ ووئلر نے اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کئی افراد نے پیر کے روز باقاعدہ منصوبہ بندی سے میوزیم میں نقب لگائی اور ایسے خزانے کو چرالیا جن کی قیمت بیان سے باہر ہے کیونکہ وہ سب انمول ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی
مزید پڑھ »
انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »
اسلامو فوبیا سے جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے ساتھ جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »
جرمنی میں پالتو کتے کا پیار سے چاٹنا مالک کی جان لے گیاجرمنی میں پالتو کتے کا پیار سے چاٹنا مالک کی جان لے گیا PetDog Lick Germany Man Died Germs
مزید پڑھ »
پھولوں سے دُنیا کا سب سے بڑا قالین بنانے کا عزمپھولوں سے دُنیا کا سب سے بڑا قالین بنانے کا عزم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »