پھولوں سے دُنیا کا سب سے بڑا قالین بنانے کا عزم ويڈيو لنک: DailyJang
دبئی میں ہزاروں افراد 50ٹن سے زائد رنگ برنگے پھولوں سے 1 لاکھ اسکوائر فٹ قالین بنانے میں مصروف ہوگئے۔
رنگ برنگے پھول تو سب ہی کو پسند ہوتے ہیں جن کی دلفریب مہک آب و ہوا کو ناصرف تروتازہ کردیتی ہے بلکہ ایک خوبصورت منظر بھی پیش کرتی ہے۔ دبئی میں انہی خوبصورت مہکتے پھولوں سے دُنیا کا سب سے بڑا فلاوور کارپٹ تیار کیا جارہا ہے۔ دبئی میں دُنیا کا سب سے بڑا پھولوں کا قالین کے ریکارڈ کا عزم لئے ہزاروں افراد پارکینگ ایریا میں پہنچ گئے ہیں۔ بچوں ،بڑوں اور بزرگوں سمیت 5 ہزار سے زائد افراد سات مختلف رنگوں کے 50 ٹن سے زائد پھولوں سے 1 لاکھ اسکوائر فٹ قالین بنانے میں مصروف ہیں۔
واضح رہے کہ پھولوں کے قالین کی تکمیل کے بعد اسے باقاعدہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سے اسلام آباد آنیوالی قومی پرواز حادثے سے بچ گئیلاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران کو ہاتھ سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑینگی، مریم اورنگزیبعمران کو ہاتھ سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑینگی، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
PIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئیپی آئی اے کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »