لاہور سے اسلام آباد آنیوالی قومی پرواز حادثے سے بچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سے اسلام آباد آنیوالی قومی پرواز حادثے سے بچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق لاہور سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 650 کے انجن میں خرابی پیدا ہوگئی، جس کے بعد پائلٹ نے مہارت سے جہاز کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر

لینڈ کرایا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ انجن میں کوئی چیز چلی گئی تھی جس سے انجن میں خرابی پیدا ہوئی، پائلٹ نے خراب انجن کا سوئچ آف کرکے ایک انجن کی مدد سے جہاز کو اُتارا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی سی اسلام آباد سے شہری کی انوکھی شکایتڈی سی اسلام آباد سے شہری کی انوکھی شکایتڈی سی اسلام آباد سے شہری کی انوکھی شکایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردولاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk Newsبچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ:اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئےاسلام آبادہائیکورٹ:اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئےاسلام آبادہائیکورٹ:اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئے Pakistan IslamAbadHighCourt AkramKhanDurrani KPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 20:52:32