جرمنی میں پالتو کتے کا پیار سے چاٹنا مالک کی جان لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

جرمنی میں پالتو کتے کا پیار سے چاٹنا مالک کی جان لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جرمنی میں پالتو کتے کا پیار سے چاٹنا مالک کی جان لے گیا PetDog Lick Germany Man Died Germs

گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے کہاکہ ان کے پالتو کتے کے تھوک میں ایک خطرناک بیکٹیریا تھا جس کی وجہ سے انہیں انفیکشن ہوا۔63 سالہ شخص انفیکشن ہونے کے بعد تقریباً 2 ہفتے تک اسپتال میں زیرِ علاج رہا لیکن اس انفیکشن کی وجہ سے متعدد بیماریاں لاحق ہوگئیں جس میں نمونیا، شدید بخار اور خطرناک الرجی وغیرہ شامل تھی۔ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اس شخص کو ’کیپنو سیٹوفیگا کینی مورسس‘ نامی انفیکشن ہوگیا تھا جو کہ عموماً کسی چیز کے کاٹ لینے سے ہوجاتا ہے جب کہ یہ انفیکشن جانور کے چاٹنے سے بھی پھیلتا ہے۔انہوں نے...

بتایا کہ متاثرہ شخص کو 3 دن سے نزلا تھا جب کہ اسے سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی جس کے بعد اسے اسپتال لایا گیا جہاں اس کی حالت انتہائی خراب ہوگئی اور اس کے پورے جسم پر زخم نما چیز ابھر آئی جس میں شدید تکلیف بھی ہورہی تھی۔ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ یہ انفیکشن اس شخص کے جسم میں اتنا پھیلتا گیا کہ اس کے گردے، جگر اور دل کو شدید متاثر کرنے لگا۔63 سالہ متاثرہ شخص اسپتال میں 16 دن زیرِعلاج رہنے کے بعد جسم کے تمام اعضاءکی حرکت بند ہونے کے باعث دم توڑ گئے۔ڈاکٹر کے مطابق یہ جراثیم بہت ہی کم تعداد میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیوزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:51:12