'اس شخص کو مسلسل ٹی وی پر دیکھنا ناقابل برداشت رہا اور آج میں سکون کی نیند سو سکوں گی'، گلوکارہ کا حیران کن بیان Music Entertainment DawnNews
ان الزامات کے بعد گلوکار انور ملک اُس وقت بھی اپنے شو سے الگ ہوگئے تھے۔
گلوکار کا مزید کہنا تھا کہ وہ ان جھوٹے اور بےبنیاد الزامات سے تھک چکے ہیں، بہتر یہی ہے کہ وہ بےقصور ثابت ہوں جس کے بعد پھر وہ شو میں واپسی کریں۔یاد رہے کہ 59 سالہ انو ملک پر الزامات کا آغاز رواں سال دوبارہ اس وقت ہوا جب ستمبر میں انڈین آئڈل شو میں انو ملک کی واپسی کی خبریں سامنے آئیں۔ گلوکارہ کے بعد نیہا بھاسن، شویتا پنڈت اور علیشا چنائے نامی بھارتی گلوکاراؤں نے بھی سامنے آکر سونا مہاپترا کو سپورٹ کرتے ہوئے انو ملک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
اس میں ان کا کہنا تھا کہ 'میری دو بیٹیاں ہیں اور میں سوچ بھی سکتا کبھی ایسا کچھ کرنے کا جیسے مجھ پر الزامات لگائے گئے، شو تو ہمیشہ جاری رہے گا، لیکن میری اس خوشی کے پیچھے یقیناً غم چھپا ہے، مجھے صرف انصاف چاہیے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
جنسی ہراس کے الزامات، انو ملک پھر انڈین آئیڈل سے الگانو ملک کو انڈین آئیڈل میں جج بنانے پر سونی ٹی وی کو نوٹس، نیہا دھوپیا کا بچے کے بعد کام نہ ملنے کا شکوہ اور ارجن رام پال کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی: پڑھیے یہ سب اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
جنسی ہراسائی کے الزامات: شہزادہ اینڈریو نے عہدہ چھوڑدیاجنسی ہراسائی کے الزامات: شہزادہ اینڈریو نے عہدہ چھوڑدیا PrinceAndrew Resigned PatronOfTheOutwardBoundTrust Claimed Victim SexualAbuse JeffreyEpstein
مزید پڑھ »