مہوش حیات، کبریٰ خان ’لندن نہیں جاؤنگی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

پاکستان خبریں خبریں

مہوش حیات، کبریٰ خان ’لندن نہیں جاؤنگی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

لاہور: پاکستان کے ڈراموں اور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ہمایوں سعید جو کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں کی شہرت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، نجی ٹی وی کے ڈرامے میرے پاس تم ہو میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں

تو فلم انڈسٹری میں بھی اپنا نام بلند کر رہے ہیں، حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم پروجیکٹ غازی، میں ہوں شاہد آفریدی، پنجاب نہیں جاؤنگی، جوانی پھر نہیں آنی، یلغار، بن روئے سمیت متعدد فلموں میں جلوہ گر ہو چکے ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ اب انہوں نے فلم لندن نہیں جاؤں گا بنانے کا اعلان کیا ہے۔

فلم لندن نہیں جاؤں گی میں مرکزی کردار پاکستان ڈراموں کی مشہور اداکارہ کبری خان کر رہی ہیں، جی ہاں یہ وہی کبریٰ خان ہیں جنہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ زندگی میں توازن برقرار رہا تو ٹھیک ورنہ میں شوبز انڈسٹری کو چھوڑ دوں گی۔ اداکارہ نے جوانی پھر نہیں آنی2، پرواز ہے جنون، ویلکم ٹو کراچی سمیت دیگر فلموں میں جاندار کردار ادا کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔

اداکارہ کبریٰ خان کا ڈرامہ ’الف‘نجی ٹی وی پر نشر ہو رہا ہے جس میں حسن جہاں نامی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ڈرامہ الف اللّٰہ کا اُن کے لیے تحفہ ہے، ڈرامہ ان کے پاس آیا جب وہ زندگی میں پریشان تھیں۔ یہاں تک کہ وہ یہ سوچنے لگیں کہ کیا وہ اس انڈسٹری کا حصہ بننا چاہتی ہیں؟ اس فلم میں مہوش حیات بھی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ہیں۔ اداکارہ اس سے قبل مشہور فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں بھی مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں۔ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی اس سے قبل وہ جوانی پھر نہیں آنی اور پنجاب نہیں جاؤں گی میں کام کر چکی ہیں جبکہ کبریٰ خان ہمایوں سعید کے دوسری مرتبہ فلم میں آئیں گی، اس سے قبل انہوں نے جوانی پھر نہیں آنی 2 میں ان کے ساتھ کام کیا ہوا ہے۔اطلاعات ہیں فلم لندن نہیں جاؤں گی اس سے قبل والی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کی طرز کی نہیں...

ایک انٹرویو کے دوران ہمایوں سعید کہہ چکے ہیں کہ میری متوقع نئی فلم 2020ء میں عید الاضحیٰ پر آئے گی۔ پنجاب نہیں جاؤں گی فلم بھی 2017ء میں عید الاضحیٰ پر نشر کی گئی تھی۔ اس فلم کو عید پر نشر کرنے کی وجہ عوام کو فلم کی طرف متوجہ کرنا بھی بتایا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہسمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہسمندر اور سمندری حیات کے تحفظ کیلئے منعقد کی جانے والی مشق بارہ کوڈا کی خصوصی ویڈیو جاری، مشق 2 تا 4 دسمبرہوگی، ترجمان پاک بحریہ PakistanNavy
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیارآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیارآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہوں یا نہیں؟اداکارہ کبریٰ خان نے سب کچھ واضح کردیاشوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہوں یا نہیں؟اداکارہ کبریٰ خان نے سب کچھ واضح کردیا10:37 AM, 27 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اداکارہ کبریٰ خان نے شوبز چھوڑنے سے متعلق
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاز مقامی طور پر تیار شدہ اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:17