آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاروتی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اس اجلاس کے دوران قانونی ٹیم سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے متعلق بریفنگ لی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے اٹھائے گئے سوالات پر غور کیا گیا جبکہ سپریم کورٹ کے اعتراضات کی روشنی میں نیا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نئے مسودے کی منظوری وفاقی کابینہ سے لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ مسودہ تیار کرنے کے لیے معروف قانونی ماہرین کی خدمات لی گئیں جبکہ گزشتہ سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات پر آرمی چیف سے بھی مشاورت کی گئی۔رواں برس 19 اگست کو وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیفبعد ازاں ریاض حنیف راہی کی جانب سے اس نوٹیفکیشن کی معطلی سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی۔
26 نومبر کو سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے جب درخواست واپس لینے کی درخواست جمع کروائی گئی تو چیف جسٹس نے اسے 184 کے تحت ازخود نوٹس میں تبدیل کردیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے مذکورہ ازخود نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے جاری کردہبعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مشاورت کے لیےہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین اور لیگل ٹیم کو طلب کیا تھا، آرمی چیف اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر وزیراعظم ہاؤس پہنچے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت ملتوی Read News Pakistan SupremeCourtOfPakistan COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR QamarJavedBajwa
مزید پڑھ »