خبر کی تفصیل پڑھیں:
کراچی:اداکارہ کبریٰ خان نے شوبز چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال کچھ برس تک انڈسٹری نہیں چھوڑ رہی اگر مجھے یہ محسوس ہوا کہ میں اپنی سوچ کے مطابق کام نہیں کر پا رہی تو میں اپنا راستہ بدل لوں گی، چاہتی ہوں کہ اس راہ پر چلوں جہاں اللہ مجھ سے راضی ہو اور اس راستے سے گریز کروں جہاں اللہ پاک کی ناراضی کا سامنا ہو۔اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ حال ہی میں جاری کردہ انٹرویو میں میری باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں آج بھی اپنے فن سے محبت کرتی ہوں اور میں نے...
اداکارہ نے کہا کہ میں کوئی مذہبی اسکالر نہیں ہوں بلکہ میں تو ایسی شخص کی مانند ہوں جسے زندگی گزارنے کے درست طریقے کی تلاش ہے اور میں پوری زندگی یہ کوشش جاری رکھوں گی۔انہوں نے کہا کہ چاہتی ہوں کہ اس راہ پر چلوں جہاں اللہ مجھ سے راضی ہو اور اس راستے سے گریز کروں جہاں اللہ پاک کی ناراضی کا سامنا ہو۔ واضح رہے کہ کبریٰ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کئی راز افشا کیے تھے اور کہا کہ تھا کہ میں آج 50 ایوارڈز حاصل کرسکتی ہوں لیکن ان ایوارڈز کی خدا کے سامنے کوئی اہمیت نہیں اور شاید اسی سوچ کی وجہ سے مجھے احساس ہوا کہ بستر مرگ پر میں اپنے رب کے سامنے جاتے ہوئے خوف زدہ نہیں ہونا چاہتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
علی ظفر نے کس شرط پر شادی کی تھی؟علی ظفر نے کس شرط پر شادی کی تھی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے شادی کا اعلان کردیاپاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے پر اپنی شادی کا
مزید پڑھ »
اقرا عزیز کتنے سال کی ہوگئیں؟اقرا عزیز کتنے سال کی ہوگئیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وزیراعظم کب بن رہے ؟ صحافی خداکانام لیں کوئی اور بات کریں:شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلیوں بارے نہیں جانتا کیونکہ میں داخلہ نہیں بلکہ خارجہ امور کا انچارج ہوں
مزید پڑھ »