کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان شوبز انڈسٹری کو بہترین ڈرامے اور فلمیں دینے والی نامور اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ اپنی زندگی میں توازن برقرار رکھ سکیں تو ٹھیک ورنہ شایدوہ یہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں اور چلی جائیں۔
اداکارہ نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے مجھے خواہش تھی کہ میرے ڈرامے دیگر لوگوں سے زیادہ پسند کیے جائیں، لیکن بعد میں میں نے سوچا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں اور آج میں جو کچھ بھی ہوں اس پر مطمئن ہوں۔ میں آج 50 ایوارڈز حاصل کرسکتی ہوں، آسکر حاصل کرسکتی ہوں لیکن اگر میں اچھی انسان نہیں تو ان سب کا کوئی مطلب نہیںہے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کو ہمارے بارے میں یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ ان کا تعلق شوبز سے ہے تو یہ غلط ہیں کرپٹ ہیں جبکہ یہ سچ نہیں ہے۔ لوگوں کی سوچ شوبز سے وابستہ لوگوں کے بارے میں بہت غلط ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے تو حارث سہیل کو تیسرے نمبر پر کھلانا درست فیصلہ نہیں۔ ون ڈے میں یہ ممکن ہے لیکن آسٹریلوی وکٹوں پر اور وہ بھی ٹیسٹ میں؟ ہرگز نہیں: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔
مزید پڑھ »
لگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر فیصل جاوید نے
مزید پڑھ »
اور کتنے غدار باقی ہیں دوست؟زمین جس تیزی سے تنگ ہو رہی ہے اس سے لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جس کسی پر قومی مفاد سے غداری کا ٹھپہ نہیں لگے گا عوام کی نظر میں شاید اسی کی حب الوطنی مشکوک ٹھہرے۔ وسعت اللہ خان کا کالم
مزید پڑھ »
ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »
کامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیاکامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »