ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ

مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں دانش کی جانب سے مارے جانے والے تھپڑ پر عدنان صدیقی کا رد عمل سامنے آگیا۔

ان دنوں زبان زد عام ہونے والا مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ بہترین اداکاری کی وجہ سے ایک موضوع بن گیا ہے، آنے والی ہر نئی قسط ڈرامے کی مقبولیت میں مزید اضافہ کررہی ہے۔ ڈرامے کے ڈائیلاگز کا کوئی ثانی نہیں لیکن ہمایوں اور عدنان صدیقی کی اداکاری نے شائقین پر سحر سا طاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈرامے کی نشر ہونے والی 15 ویں قسط نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے جس کی وجہ مرکزی کردار دانش ہیں جوکہ بیٹے کی محبت کے خاطر شہوار احمد کو زور دار تھپڑ رسید کر دیتے ہیں۔

دانش کا شہوار کو تھپڑ مارنے کا سین سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ لوگ بس ان دونوں کی تصاویر شیئر کرکے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں تاہم گزشتہ روز مارے جانے والے تھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور منفرد انداز میں اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

’’افغان طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا‘‘’’افغان طالبان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا‘‘واشنگٹن: امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگیل نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکا سے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ رکھا ہے۔
مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجقرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجپاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں 101 سالہ وکیل کو ’بڑھاپا‘ چھو کر بھی نہیں گزرا - ایکسپریس اردوبھارت میں 101 سالہ وکیل کو ’بڑھاپا‘ چھو کر بھی نہیں گزرا - ایکسپریس اردونارائن سنگھ سادہ طرز زندگی، خوش مزاجی اور سبزیوں کے استعمال کو فٹ رہنے کی وجہ قرار دیتے ہیں
مزید پڑھ »

وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی - ایکسپریس اردووزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی جبکہ وزیر اعظم ہم سے تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

اندرون سندھ کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف - ایکسپریس اردواندرون سندھ کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف - ایکسپریس اردواندرون سندھ کینسر کے علاج کی سرے سے کوئی سہولت ہی موجود نہیں عدالت کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:12