آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ پر سمیع چوہدری کا کالم: حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟
اگر پاکستان اظہر علی سے اوپن کروانے کے بجائے شان مسعود اور امام الحق سے اوپن کرے اور اظہر علی ون ڈاون پر کھیلیں، اسد شفیق چار، بابر اعظم پانچ، افتخار احمد چھ اور رضوان سات پر کھیلیں تو حارث سہیل کو ہی اپنی جگہ کی قربانی دینا پڑے گی۔
کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے تو حارث سہیل کو تیسرے نمبر پر کھلانا تزویراتی لحاظ سے درست فیصلہ نہیں ہے۔ ون ڈے میں ممکن ہے یہ درست ثابت ہو لیکن آسٹریلوی وکٹوں پر اور وہ بھی ٹیسٹ کرکٹ میں؟ ہرگز نہیں۔۔۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف برسبین میں پہلا ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور پانچ رنز سے جیت لیا ہے پاکستان شاید یہ میچ اتنے بڑے مارجن سے نہ ہارتا اگر پہلی اننگز کی تباہ حال بیٹنگ کے بعد بولنگ کا حال بھی ویسا ہی پتلا نہ ہوتا۔ نئے گیند کے ساتھ بولنگ کے امتحان میں پاکستان بری طرح ناکام رہا۔
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے دورے ایشین ٹیموں کے لیے ہمیشہ کڑوے سبق ثابت ہوتے ہیں۔ پاکستان جیسی ٹیموں کے لیے یہ دشواری سوا ہوتی ہے کہ جنھیں سیریز بھی دو تین میچز کی ہی ملتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
30 بچوں سے زیادتی کا اعتراف، سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والا بچہ دوبارہ اغواءراولپنڈی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے
مزید پڑھ »
بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »
”کچھ آسٹریلین بلے باز یہ سوچ کر بہت خوش ہیں کہ محمد عباس نہیں کھیل رہے اور۔۔۔“ رکی پونٹنگ بھی خاموش نہ رہ سکےبرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ
مزید پڑھ »
کیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
دوبارہ طالبان سے امن معاہدے پر کام کر رہے ہیں: امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »