Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وزیراعظم کب بن رہے ؟ صحافی خداکانام لیں کوئی اور بات کریں:شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وزیراعظم کب بن رہے ؟ صحافی خداکانام لیں کوئی اور بات کریں:شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کب بن رہے ؟ صحافی، خداکانام لیں کوئی اور بات کریں:شاہ محمود مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد ’ وزیراعظم کب بن رہے ہیں کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خدا کا نام لیں کوئی اور بات کریں’ ایوان صدر میں تقریب میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ رکاوٹ ہیں’ جنوبی پنجاب صوبہ کو بہاولپور صوبہ کی بحالی اور ہزارہ صوبہ سے مشروط کرنا بدنیتی ہے ’ خواتین پر تشدد کیخلاف عالمی دن کی مناسبت سے تقریب 45 منٹ تاخیر سے شروع ہوئی’ مہمان خصوصی صدر ڈاکٹرعارف علوی تھے ’...

کی مناسبت سے شرمین عبید چنائے کی ڈاکومنٹری فلم شرکا کو دکھائی گئی تقریب کے آغاز میں میزبان نے ایک شعر پڑھا گیا۔ تجھے سمجھ نہیں مجھے حیرت ہے قتل میں کون سی غیرت ہے غیر ملکی مندوبین’ سفیروں نے استفسار کیا اس شعر کا کیا مطلب ہے تو انہیں انگریزی میں ترجمہ کر کے سمجھایا گیا’ تقریب تاخیر سے شروع ہونے پر صدر مملکت نے مہمانوں کے ساتھ چائے پینے سے معذرت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کہا کہ ان کی ایک میٹنگ ہے ’ اب میزبانی آپ کے ذمہ ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوبیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارے ملک میں کوئی بھی احتسابی عمل سے نہیں گزرنا چاہتا، وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

امریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودامریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی اعتراض مسترد کردیا اور منصوبے کو مزید وسعت دینے کا عزم بھی ظاہر کردیا
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلبجعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:20