اقرا عزیز کتنے سال کی ہوگئیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اقرا عزیز نے گزشتہ روز قریبی دوستوں اور منگیتر یاسر حسین کے ہمراہ اپنی 22 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔
اقرا کی سالگرہ کی پارٹی میں اداکارہ کبریٰ خان، یاسر حسین ، اسد صدیقی اور صحیفہ جبار سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی اور سالگرہ کی تقریب کو یادگار بنایا۔ اقراء نے سالگرہ پر یونی کورن تھیم کا کیک کاٹا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تصویروں کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور مبارکباد کا سلسلہ اب تک جاری ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقرا خالد کا بہاولپور سے کینیڈین پارلیمان تک کا سفرکینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والی اقرا خالد نے پہلی مرتبہ سنہ 2015 میں کینیڈا کے دارالعوام کا انتخاب جیت کر سب کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔
مزید پڑھ »
اقرا خالد کا بہاولپور سے کینیڈین پارلیمان تک کا سفرکینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والی اقرا خالد نے پہلی مرتبہ سنہ 2015 میں کینیڈا کے دارالعوام کا انتخاب جیت کر سب کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔
مزید پڑھ »
سڑک پر سونے والا آدمی لکھ پتی کیسے بن گیا؟فون بکس میں سونے سے لے کر مارشل آرٹس کی تعلیم دینے والے لاکھوں کے کاروبار کی بنیاد رکھنے تک، گیون ایستھم کے لیے یہ دو سال خاصے ہنگامہ خیز رہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانیوالی ایپ
مزید پڑھ »
پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئےپاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »