پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار ARYNewsUrdu PakNavy

کراچی: کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاز مقامی طور پر تیار شدہ، ملٹی مشن اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں تیار جہاز فاسٹ اٹیک کرافٹ 4 کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مقامی طور پر پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز میزائل کرافٹ ہے، جہاز ملٹی مشن اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔

تقریب میں مینیجنگ ڈائریکٹر شپ یارڈ رئیر ایڈمرل اطہر سلیم نے جہاز سازی کے منصوبے پر روشنی ڈالی، ریئر ایڈمرل اطہر سلیم نے اقدام کو خود انحصاری کیطرف اہم سنگ میل قرار دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی شپ یارڈ کا جہازوں کی تعمیر اور خود انحصاری کے ہدف میں اہم کردار ہے، وزارت دفاعی پیداوار بھی نئے شپ یارڈز کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کب ہوگی؟آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کب ہوگی؟پشاور: آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2 سے 7 دسمبر تک پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہیوی ویٹ چیمپئن شپ: آخری سکینڈ میں فیصلہ کن پنچ، ڈیونٹے ولڈر سرخروہیوی ویٹ چیمپئن شپ: آخری سکینڈ میں فیصلہ کن پنچ، ڈیونٹے ولڈر سرخرو
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk Newsآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk News
مزید پڑھ »

رومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںرومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںمشرقی یورپ کے ملک رومانیہ کی بندرگاہ پر جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیں ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سنان اشفاق نے فرانسیسی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئین شپ میں سلور میڈل جیت لیامتحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سنان اشفاق نے فرانسیسی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئین شپ میں سلور میڈل جیت لیادبئی(طاہر منیر طاہر)متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستان تائیکوانڈو کے کھلاڑی سنان نے
مزید پڑھ »

نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتنیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:44