ہیوی ویٹ چیپمئن شپ: آخری سکینڈ میں فیصلہ کن پنچ، ڈیونٹے ولڈر سرخرو
نیو یارک: امریکی باکسر ڈیونٹے وِلڈر نے برتری دکھاتے ہوئے کیوبین حریف کو ہرا کر ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیت لی، ساتویں راؤنڈ کے آخری سیکنڈ کا مکا فیصلہ کن ثابت ہوا۔رساں ادارے کے مطابق لاس ویگس کے گرینڈ گارڈن ارینا میں باکسنگ کا بڑا رِنگ لگا، امریکی باکسر ڈیونٹے وِلڈر نے ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کے دوران حریف لوئس آرٹز کو ناک آؤٹ کیا، 12 راؤنڈ کی باؤٹ کے دوران ساتویں راؤنڈ کے آخری سیکنڈ کا مکا فیصلہ کن ثابت...
بڑی جیت کے بعد امریکی باکسر کاخوب جشن منایا، پرستار بھی جھومنے لگے، ڈبلیو بی سی ہیوی ویٹ کے ٹائٹل کے لیے ڈوئنٹے وِلڈر Deontay Wilder اور کیوبا کے لوئس آرٹز Luis Ortiz مدمقابل ہوئے۔ ناک آؤٹس کے ماہر اور برونز بمبر کے نام سے مشہور امریکی باکسر شروع سے ہی چھائے رہے، مکوں کی برسات کر دی۔ دس کم یعنی اکتیس باؤٹس کا تجربہ رکھنے والے لیوس آرٹز نے بھی خوب ہمت دکھائی۔
بارہ میں سے ساتویں راؤنڈ کا مقابلہ شروع ہوا، آخری سیکنڈ میں ڈیونٹے وِلڈر نے سیدھا پنچ منہ دے مارا جس سے کیوبن حریف نیچے گر گئے۔ ریفری نے ناک آؤٹ کا فیصلہ سنا دیا، ناک آؤٹس کی شہرت رکھنے والے ڈیونٹے ولڈر فاتح قرار پائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شرمناک شکستبرسبین: ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑگیا،
مزید پڑھ »
تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیااسلام آباد: گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ جیت لی۔
مزید پڑھ »
گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیاعلی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ 204 کے
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوالشفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »