شفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
الیکشن کمیشن سے اگر 15 دن میں فیصلہ آگیا اور تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی کوشش کی گئی تو کیا ہوگا؟اس سوال پر شفقت محمود نے جواب دیا کہ جب فیصلہ آئے گا، تو اس کے بعد سوچیں گے کہ قانونی لحاظ سے کیا کیا جائے اور کون سا قدم اٹھایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی یہ بات بہت عجیب ہے کہ پارٹی فنڈنگ کا فیصلہ 15 دن میں ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر نے مطالبہ کیا کہ اسکروٹنی صرف تحریک انصاف کی نہیں، دیگر تمام پارٹیوں کے فنڈنگ کی بھی ہونی چاہیے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیعwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
مانسہرہ کنوئیں سے چار دن بعد زندہ نکالی جانے والی بچی دوران علاج دم توڑ گئیمانسہرہ کنوئیں سے چار دن بعد زندہ نکالی جانے والی بچی دوران علاج دم توڑ گئی، دو سالہ جنت بی بی 4روز قبل علاقہ دربان سے لاپتہ ہوئی تھی
مزید پڑھ »