آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی ٹاپ پوزیشن ICCTestChampionship India

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹ ٹیبل پر بھارت تین سیریز میں تیسرا کلین سوئپ کر کے تین سو ساٹھ پوائنٹس حاصل کیے اور ٹاپ پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت نے مسلسل تیسری سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کرلی اور پورے تین سوساٹھ پوائنٹس حاصل کر کے پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔ بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف لگاتار سات ٹیسٹ جیت کر ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگ اور پینسٹھ رنز سے شکست دی اور ساٹھ پوائنٹس حاصل کیے۔ کیویز نے سری لنکا سے سیریز ایک ایک سے برابر کر کے ساٹھ پوائنٹس حاصل کیے تھے۔ ایک سو بیس پوائنٹس کے ساتھ وہ دوسرے نمبر پر...

آسٹریلیا نے برسبین میں پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں اننگ اور پانچ رنز سے ہرایا۔ چیمپئن شپ میں ساٹھ پوائنٹس حاصل کیے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان روایتی ایشیز سیریز سے ہوا تھا۔ پانچ میچوں کی سیریز دو، دو سے برابر رہی۔ دونوں نے چھپن چھپن پوائنٹس حاصل کیے۔ آسٹریلیا ایک سو سولہ پوائنٹس تیسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ سری لنکا ساٹھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور انگلینڈ چھپن پوائنٹس پانچویں نمبر پر ہے۔ پاکستان ایک، جنوبی افریقہ تین، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز دو، دو ٹیسٹ کھیل کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسنپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسنفیاض الحسن نے کہا کہ ميثاق جمہوريت مل کر کرپشن کرنے کيلئے کيا گيا، پيپلزپارٹی کو پونے4لاکھ ڈالر فنڈز پاکستان ايمبيسی نے ديئے،پيپلزپارٹی کو فنڈنگ کرنے والے پاکستانی نہيں ہيں۔
مزید پڑھ »

اخبار کا کام سیکھنے آئی لڑکی قتلاخبار کا کام سیکھنے آئی لڑکی قتللاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے مرکزی حصے میں واقع ایک رہائشی علاقے قلعہ گجر سنگھ میں اخبار کا
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیکراچی : پی آئی اے میں کفایت شعاری مہم کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:36:04