میاں صاحب لندن میں علاج کی بجائے واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں: گورنر سندھ

پاکستان خبریں خبریں

میاں صاحب لندن میں علاج کی بجائے واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں: گورنر سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو

لندن میں علاج کرانے کے بجائے واپس ملک آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے کیونکہ لندن کے بازاروں اور گلیوں میں وہ جس طرح رٹیل تھراپی کرا رہے ہیں اس سے ان کا وقار گر رہا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان کے پلان اے اور بی کا سلسلہ اب پلان ڈی اور ایچ میں داخل ہوچکا ہے اور بہت جلد ان کا پلان زیڈ بھی آجائے گا۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی

سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی کی برسی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ میاں نواز شریف بیماری کی وجہ بتا کر لندن گئے ہیں مگر لندن کے بازاروں اور گلیوں میں ان کی تصاویر اور وڈیوز دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے،نواز شریف لندن میں اسی گھر میں رہائش پذیر ہیں جو ملکیت اُنہوں نے تاحال اپنے اثاثوں میں ظاہر تک نہیں کی، نواز شریف کے ایسے اعمال دیکھ کر ان پر اندھا عقیدہ رکھنے والے ووٹرز کو بھی افسوس ہو رہا...

اُنہوں نے حیدرآباد میں خالد جتوئی کی ہمشیرہ کی فاتحہ خوانی میں شرکت بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد یونیورسٹی کے معاملے میں کچھ قانونی مسائل تھے جو اب حل کر لئے گئے ہیں، حال ہی میں صدر مملکت کے پاس اس ضمن میں میٹنگ ہوئی ہے جس میں سارے لوگ موجود تھے جن میں ایچ ای سی،بحریہ اور سول ایوی ایشن سمیت دیگر شامل تھے ، یونیورسٹی کے حوالے سے بھرپور طریقے سے کام ہو رہا ہے،جو قانونی پیچیدگی تھی،وہ اب دور کرلی گئی ہے،اگلے ایک ماہ میں اس کا پی سی و ن تیار کرلیا جائے گا ،جس کے بعد اس پر کام شروع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھوزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »

کافی دن ہوگئے میاں صاحب کا کوئی چٹھی پتر نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوانکافی دن ہوگئے میاں صاحب کا کوئی چٹھی پتر نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »

پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکپاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:31:49