کافی دن ہوگئے میاں صاحب کا کوئی چٹھی پتر نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

کافی دن ہوگئے میاں صاحب کا کوئی چٹھی پتر نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

کافی دن ہوگئے میاں صاحب کا کوئی چٹھی پتر نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کافی دن ہوگئے میاں صاحب کا کوئی چٹھی پتر نہیں آ رہا، ان کے ترجمان کہاں ہیں جو بار بار ان کی صحت پر بریکنگ نیوز دیتے تھے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لندن جا کر نواز شریف ہشاش بشاس نظر آ رہے ہیں، امید ہے کہ ترجمان ان کے مرض کی تشخیص کے بارے میں جلد بتائیں گے۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو عدلیہ مخالف بیانات پر معاف کر دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کہ ہمیں کوئی شک نہیں تھا کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ہے، اس سب کے باوجود شوکاز نوٹس واپس لے لئے ہیں۔

جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا خامیاں ہر جگہ پر ہیں کوئی بھی مکمل نہیں، عدالت توقع رکھتی ہے آئندہ آپ عوامی سطح پر زیر التوا کیسز کے حوالے سے رائے نہیں دیں گے، عدالت آپ کے اس عمل کو نظر انداز کر رہی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے غلام سرور کی جانب سے بیان کو سیاسی قرار دینے کو سراہا اور کہا کہ سیاست کی وجہ سے لوگوں کا اعتماد خراب کرنا کسی کے مفاد میں نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتنے دن ہوگئے تشخیص سے متعلق کوئی چٹھی نہیں آئی، فردوساتنے دن ہوگئے تشخیص سے متعلق کوئی چٹھی نہیں آئی، فردوساتنے دن ہوگئے تشخیص سے متعلق کوئی چٹھی نہیں آئی، فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکارخواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکاردنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی میں جسمانی، جنسی یا ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو صرف صنف کی بنیاد پر اس سے روا رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

بہاولپور چڑیا گھر: 1 دن میں 6 نایاب جانور ہلاکبہاولپور چڑیا گھر: 1 دن میں 6 نایاب جانور ہلاکبہاولپور چڑیا گھر: 1 دن میں 6 نایاب جانور ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز کنگروز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے۔
مزید پڑھ »

شفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوالشفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوالشفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

تیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزتیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے دن 10 وکٹ کے نقصان پر 580 رنز بناکر پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے جب کہ پاکستان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:01