بہاولپور چڑیا گھر: 1 دن میں 6 نایاب جانور ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بہاولپور چڑیا گھر: 1 دن میں 6 نایاب جانور ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بہاولپور چڑیا گھر: 1 دن میں 6 نایاب جانور ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈپٹی ڈائریکٹر، محمد عباس بہاولپور محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر سے لال سوہانرا نیشنل پارک میں منتقلی کے دوران تین نیل گائے مرگئیں۔محکمہ وائلڈ لائف کا کے مطابق نیل گائے کو منتقلی کے دوران بے ہوش کیا

گیا تھا جو ہائی ڈوز سے ہلاک ہوئیں ہیں۔محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ تین دیگر نایاب بیمار جانور بھی ایک ہی دن میں مرگئے ہیں۔کیوریٹر عثمان بخاری کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر موت کی اصل وجہ سامنے آجائےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

گھر میں اکیلی لڑکی کو پڑوسی اٹھا کر لے گیا، زیادتی کے بعد آگ لگادیگھر میں اکیلی لڑکی کو پڑوسی اٹھا کر لے گیا، زیادتی کے بعد آگ لگادیلکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ملزم نے نوجوان لڑکی کی آبرو
مزید پڑھ »

گھر میں سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی، کرن خانگھر میں سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی، کرن خانپاکستانی تیراک کرن خان کو کم عمری میں پانی سے بہت ڈر لگتا تھا لیکن آج وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کامیاب ترین تیراک کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »

بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی نظارے اور بھی حسین اور موسم بھی مزید سرد ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:43