تھرمبوسائٹو پینیا کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے یہ اہم ترین ٹیسٹس میں سے ایک ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان شیخ مزید پڑھیں NawazSharif London PMLN DawnNews
نواز شریف 19 نومبر کو قطر ایئرویز کی ایئر ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے لندن پہنچے تھے— فائل فوٹو: ٹوئٹر
ڈاکٹر عدنان شیخ نے کہا کہ ' تھرمبوسائٹو پینیا کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے یہ اہم ترین ٹیسٹس میں سے ہے'۔ اسکین میں ریڈیو ایکٹو ٹریسرز پر مبنی خصوصی ڈائی استعمال کی جاتی ہے جسے مریض کے جسم میں سانس یا انجیکشن کے ذذریعے داخل کیا جاتا ہے۔ تاہم پی ای ٹی اسکین عموما کینسر کی تشخیص کے لیے کیا جاتا ہے جبکہ ڈاکٹرز جسم کے ٹشوز میں سوزش کا پتہ لگانے کے لیے بھی تجویز کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ذاتی طور پر مجھے لگتا ہے کہ انہیں امریکا کے ایک معیاری ہپستال لے جانا پڑے گا تاکہ وہ ان کی دیگر بیماریوں کا علاج ہوسکے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹيسٹ ہوگانوازشریف کا لندن کے اسپتال میں پی ای ٹی ٹیسٹ ہوگا جس میں برقی شعاعوں کی مدد سے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
لندن اسپتال میں نواز شریف کا پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیا گیاپوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین کیوں کیا جاتا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکینلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »
مہوش حیات، کبریٰ خان ’لندن نہیں جاؤنگی‘ میں جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
مزید پڑھ »
نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکینلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز ہسپتال میں پی ای ٹی سکین کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کافی دیر تک ہسپتال میں موجود رہے۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ ٹیسٹ سے مرض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »