لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
، عدالت نے عبوری حکم نامے میں کہا اضافی فیس کی عدم ادائیگی پربچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے اور والدین کو وصول کردہ اضافی فیس سات دنوں میں واپس کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی کیخلاف درخواست پرعبوری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس ساجدمحمودسیٹھی نےدرخواست پرعبوری فیصلہ جاری کیا۔حکم نامے عدالت نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کو اسکولوں سے نکالنے سے روک دیا اور کہا اضافی فیس کی عدم ادائیگی پربچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے۔ جسٹس ساجدمحمودسیٹھی...
کی جائیں گی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیسوں سے متعلق جامع رپورٹ پیش کرے گی۔حکم نامے میں کہا گیا والدین کو وصول کردہ اضافی فیس سات دن میں واپس کرنا ہوگی، بعد ازاں درخواستوں پر مزید سماعت گیارہ دسمبر کو ہوگی۔یاد رہے رواں سال ستمبر میں سپریم کورٹ نے نجی اسکول کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے فیسوں میں 2017 کے بعد ہونے والے اضافے کو کالعدم قرار دیا تھا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا تھا نجی اسکولوں ںے 2017 سے خلاف قانون فیس میں بہت زیادہ اضافہ کیا، اسکول کی فیس کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیااسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں زیر غور آئیں گی
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »