BajwaExtension: ’سپریم کورٹ کے فیصلے نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘
بی بی سی نے سینئر صحافی محمد ضیا الدین سے جب اس بارے میں بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم میں ایسی کوئی صلاحیت نظر نہیں آتی کہ وہ ایسا کوئی قانون لے کر آئیں۔
'ہو سکتا تھا کہ عدالت آج فیصلہ نہ سناتی اور کہتی کہ کل سنائیں گے۔ دوسرا یہ بھی ہو سکتا تھا کہ ٹوٹیفکیشن کینسل بھی کر دیتے اور توسیع بھی نہ دیتے۔ میرا خیال ہے عدالت نے حکومت کی نااہلی کو بے نقاب کیا ہے اور ایک بڑے بحران کو بھی ٹالا ہے۔' سہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ حکومت کی بدحواسیاں دیکھی جانے والی تھیں۔ جو بھی نوٹسز جاری ہوئے ان میں غلطیاں تھیں۔ اگر اس میں کوئی سازش نہیں تھی اور میں سمجھتا ہوں کہ نہیں تھی لیکن آپ اسے نالائقیوں کا نام تو دیں گے۔'سپریم کورٹ نے جس طرح توسیع کے معاملے کو دیکھا ہے اس سے لگتا ہے کہ کھوسہ صاحب کے آخری دور میں عدلیہ سب اداروں میں سب سے اوپر چلی گئی ہے۔'حکومت اور اپوزیشن کے تعلق کے بارے میں بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ’تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاایل این جی اسکینڈل کیس میں ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »
2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ USResearch Online Couples Met
مزید پڑھ »