2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ

پاکستان خبریں خبریں

2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ USResearch Online Couples Met

مطابق 2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے۔اس ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ لندن میں 2037 میں پیدا ہونے والے بچوں کے والدین وہی ہوں گے جن کا آپس میں رابطہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہوا ہوگا ۔اس بات کا جائزہ لینے کے لیے ایحارمنی برتھ پروجیکشن نے قومی ادارہ

شماریات سے رپورٹ کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیا ہے کس طرح انٹر نیٹ سماجی میل جول یا رابطوں کو تبدیل کررہا ہے ۔اس ڈیٹا کے مطابق تقریبا ایک تہائی تعلقات وہ ہوں گے جن کا آغاز 2014 سے 2019 تک آن لائن ہو اہوگا ۔جبکہ 2004 سے 2015تک آئن لائن رابطوں سے بننے والے تعلقات صرف 19 فیصد تک موجود ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ ، 26سالہ لڑکی قتلRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ ، 26سالہ لڑکی قتل
مزید پڑھ »

مریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداریمریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہے، ان کی میرٹ اور طبی بنیادوں پر ضمانت ہو سکتی ہے، امید کرتا ہوں سب کے لیے ایک ہی قانون ہوگا۔
مزید پڑھ »

جرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری - ایکسپریس اردوجرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری - ایکسپریس اردوان نوادرات کو یورپ کا سب سے بڑا خزانہ بھی کہا جاتا ہے، یہ جرمنی کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:20