مریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہے، ان کی میرٹ اور طبی بنیادوں پر ضمانت ہو سکتی ہے، امید کرتا ہوں سب کے لیے ایک ہی قانون ہوگا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ منگل کے روز آل پارٹیز کانفرنس بلائی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کوئی پلان شیئر نہیں کیا، امید ہے کہ وہ اے پی سی میں پلان شیئر کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے خلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں۔ کیس کس صوبے میں چلنا چاہیے؟ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔ جہاں جرم ٹرائل وہاں چلنا آصف زرداری کا حق ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں عدالت سے انصاف کی پوری امید ہے۔ ماضی کی غلطیوں سے نقصان ہوا، اس بار امید ہے انصاف ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت حکومت کے ڈاکٹر کے ہاتھوں میں ہے، انھیں ذاتی معالج سے علاج کی سہولت ملنی چاہیے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے غریب نہیں امیروں کو ریلیف دیا۔ ارب پتی لوگوں کو بیل آؤٹ پیکج دیا گیا۔ معاشی حقوق کے تحفظ تک ملک نہیں چل سکتا۔ وفاق کی طرف سے انسانی اور معاشی حقوق پر حملے ہو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn Newsسیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn Newsانو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےپانی ہونے کے باوجود کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئےواٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نا اہلی کے باعث کراچی کے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:56