وزیراعظم سے نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات ARYNewsUrdu PMImranKhan
تفصیلات کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے نئے چیف سیکرٹری اعظم سلیمان اور آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے ملاقات کی۔ نئے آئی جی پنجاب نے وزیراعظم کو پولیس رویے میں بہتری کے لیے وژن سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کو تمام وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے وسائل بروئے کارلائے جائیں۔ انہوں نے آئی جی پنجاب کو تھانہ کلچرکی تبدیلی کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔دوسری جانب آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی زیر صدارت پہلی آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کانفرنس ہوئی جس میں آئی جی پنجاب نے پیشہ ورانہ امور پر افسران کو اہم احکامات جاری...
شعیب دستگیر نے کہا کہ عوام کی حفاظت اور امن قائم کرنے والا ہی میری ٹیم میں رہے گا، شہریوں سے بدسلوکی یا بد کلامی کسی صورت برداشت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تفتیش کے نظام کی بہتری میری ترجیحات میں شامل ہے، آر پی اوز، ڈی پی اوز مقدمات کی تفتیش میں خود دلچسپی لیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »