آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...

پاکستان خبریں خبریں

آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

' آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی ' عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں آگئے

اور اتنے ہی عرصہ کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم عمران خان بھی میدان میں آگئے اور کہا ہے کہ آج ان لوگوں کو شدید مایوسی ہوئی ہوگی جو اداروں میں تصادم چاہتے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ"آج ہمارے بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیا کے لیے براد ن ہے ،ان لوگوں کے لیے مایوسی کا دن ہے جو چاہتے ہیں کہ ملک عدم استحکام اور اداروں میں تصادم کا شکار ہو"عمران خان نے اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں لکھا کہ"مافیا نے لوٹی گئی رقم بیرون ملک چھپا...

اس موقع پر وزیراعظم نے یہ بھی واضح کرنا لازمی سمجھا کہ"ریکارڈ کے طور پر ، 23 سال پہلے ہم پہلی پارٹی تھے جس نے قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے آواز اٹھائی ، 2007 میں عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں تحریک انصاف آگے تھی اور میں جیل بھی گیا"انہوں نے مزید یہ بھی لکھا کہ میں چیف جسٹس کھوسہ کا احترام کرتا ہوں ، وہ پاکستان کے بہترین ججوں میں سے ایک ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے ...درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے ...'درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں' جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
مزید پڑھ »

صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، پاک نیوی کے 9 جوان شہیدکوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، پاک نیوی کے 9 جوان شہیدخوفناک بس حادثے کے نتیجے میں پاک نیوی کے جوان شہید اور زخمی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

افریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیاشہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:01