افریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افریقی ممالک کے ساتھ باہمی روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کانفرنس کے شرکا کی آرا اور اہم تجاویز کا خیز مقدم کرتے ہوئے کہا کہ افریقی ممالک کے ساتھ باہمی روابط کو فروغ دینےکے لیے پرعزم ہیں، جلد ہی دونوں ممالک میں سفارتی،سیاسی وفودکے تبادلے بڑھ جائیں گے۔ کانفرنس میں شریک کینیا، مصر کےسفرا نے پاک افریقا تعلقات کےفروغ کے لیے پاکستانی کاوشوں کوسراہا۔ کینیا کے سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان افریقا کا اقتصادی، سیاسی اور تجارتی لحاظ سے قابلِ بھروسہ دوست ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین
مزید پڑھ »
کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »
4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے، رپورٹ4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے، رپورٹ AfricanCountries PolioCases CausedByVaccine Children Paralyzed Viruses WHO
مزید پڑھ »
افریقی ممالک کےسفرا کی کانفرنس آج سے شروع ہوگی | Abb Takk News
مزید پڑھ »