افریقی ممالک کےسفرا کی کانفرنس آج سے شروع ہوگی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

افریقی ممالک کےسفرا کی کانفرنس آج سے شروع ہوگی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

Conference Islamabad

اسلام آباد:افریقی ممالک کے سفیروں کی دوروزہ کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی،اختتامی سیشن میں وزیراعظم عمران خان شریک ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق افریقہ کے بارے میں سفارت کاروں کی دو روزہ کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوررہی ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ کانفرنس کی میزبانی وزارت خارجہ کررہی ہے، اس کا مقصد قیادت کے نصب العین اور حکومت کی ترجیحات پر عمل کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں افریقہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مستحکم بنانا ہے۔

کانفرنس سے افریقہ میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں ، متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی اعلیٰ قیادت اور نجی شعبے کے نمائندوں سمیت اہم شراکت داروں کو قریب آنے کا موقع ملے گا۔ گذشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ کانفرنس کا افتتاح صدر مملکت کریں گے جبکہ اختتامی سیشن میں وزیراعظم عمران خان شریک ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے، رپورٹ4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے، رپورٹ4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے، رپورٹ AfricanCountries PolioCases CausedByVaccine Children Paralyzed Viruses WHO
مزید پڑھ »

4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ4 افریقی ممالک میں ویکسین کی وجہ سے پولیو کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ PolioCases PolioVirus PolioVaccine FourAfricanCountries Africa Report UN UNChildren EndPolioNow UNICEFpolio
مزید پڑھ »

افریقہ مستقبل کا برصغیر ثابت ہوگا، وزیرخارجہافریقہ مستقبل کا برصغیر ثابت ہوگا، وزیرخارجہافریقہ مستقبل کا برصغیر ثابت ہوگا، وزیرخارجہ Read News FMShahMahmoodQureshi ArifAlvi PresOfPakistan Africa TeamSMQ SMQureshiPTI EnvoysConference
مزید پڑھ »

صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگیفارن فنڈنگ کیس: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگیفارن فنڈنگ کیس: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:02