فارن فنڈنگ کیس: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
سب سے پہلے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو بھی طلب کررکھا ہے۔
الیکشن کمیشن آج سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پرسماعت کریگا،پی ٹی آئی کو تمام دستاویزات اسکروٹنی کمیٹی میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کا بھی آج ہی جائزہ لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی پربھی امریکا اورانگلینڈ میں کمپنیاں بنانے کا الزام ہے۔ دونوں جماعتوں کے خلاف بھی روزانہ کی بنیاد پر سماعت سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا جبکہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی الگ الگ تینوں جماعتوں کے کیسز کی تحقیقات کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس،بابراعوان آج اہم تفصیلات سامنےلائیں گےفارن فنڈنگ کیس،بابراعوان آج اہم تفصیلات سامنےلائیں گے Islamabad PMImranKhan BabarAwanPK Discuss PTIofficial pmln_org ForeignFundingCase ECP ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ا پوزیشن فارن فنڈنگ
مزید پڑھ »