الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی

سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اثاثوں کی تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے، دونوں پارٹیوں کے عہدیداروں کو بھی آج طلب کیا گیا ہے۔دریں اثنا مسلم لیگ نے الیکشن کمیشن میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان

کے خلاف درخواست جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے حکومت غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال رہی ہے، معاون خصوصی اطلاعات کی پریس کانفرنس الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے مترادف ہے ،معاون خصوصی اطلاعات کی پریس کانفرنسز کا ٹرانسکرپٹ بھی درخواست کے ساتھ لگایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگیالیکشن کمیشن: تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی آج سے روزانہ سماعت ہوگی pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشنکسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشنکسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا ElectionCommission pid_gov FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو طلب کرلیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:22