کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشن

پاکستان خبریں خبریں

کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشن تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ندیم قاسم کا کہنا ہے کہ کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے کہا کہ الیکشن کمیشن قانون پر یقین رکھتی ہے، اگر فنڈنگ کا کیس ساتھ سننے کی صورتحال سامنے آتی ہے تو غور کریں گے۔ندیم قاسم نے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی اپنی رپورٹ کمیشن کو پیش کرے گی جو پھر سماعت کرے گا، ایک ساتھ تین جماعتوں کے کیس کو نہیں دیکھا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ پالیسی فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کا مکمل ہونا ضروری ہوتا ہے، الیکشن کمیشن مکمل نہیں ہوگا تو ضمنی الیکشن اور عدالتی مسائل سامنے آئیں گے۔ ندیم قاسم نے بتایا کہ خالی سیٹوں کو پُر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن مراسلہ بھیج چکا ہے، الیکشن کمیشن میں تعیناتیاں حکومت، اپوزیشن اور پارلیمنٹ کی ذمے داری ہے ۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

شفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوالشفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوالشفقت محمود سے 15 دن میں الیکشن کمیشن کے متوقع فیصلے پر سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردیتحریک انصاف کے باغی رہنما نے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کردیحکمراں جماعت کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 15:35:51