فارن فنڈنگ کیس،بابراعوان آج اہم تفصیلات سامنےلائیں گے Islamabad PMImranKhan BabarAwanPK Discuss PTIofficial pmln_org ForeignFundingCase ECP ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
اگلے 4سال میں گاڑیوں ,موٹرسائیکلوں اوررکشائوں کوبجلی پرمنتقل کرنے کاعمل شروع کیاجائیگا: امین اسلم
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان فارن فنڈنگ کیس پر مشاورت اور قانونی نکات عوام کے سامنے رکھیں گے۔ اس سے قبل بابر اعوان نے وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے مشاورت بھی کی۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے بابر اعوان کو فارن فنڈنگ کیس سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی۔
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اگر درست ثابت ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم جماعت بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔جب پارٹی ہی کالعدم ہوجائے گی تو وزیراعظم بھی نہیں رہیں گے۔ دوسری جانب پارٹی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کنور دلشاد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ کوئی عدالت ہے نہ ہی کوئی ٹریبیونل، صرف سپریم کورٹ آف پاکستان ہی کسی پارٹی پر پابندی لگا سکتی ہے۔ کسی بھی پارٹی پر فارن فنڈنگ ثابت ہو جائے تو اس کا جرمانہ یہ ہے کہ اليکشن کمیشن سارا پیسہ ضبط کرسکتا ہے۔فارن فنڈنگ کیس سے کوئی طوفان نہیں نکلنے والا ہے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اليکشن کمیشن آف پاکستان میں حکمران جماعت کیخلاف کیس 5 سال سے زیرالتواء ہے۔ اب تک کيس کی 70 سماعتیں ہوچکی...
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ خود پی ٹی آئی کے سابق رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے اٹھایا گیا تھا۔ سابق پارٹی رکن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ 23 خفیہ اکاؤنٹس سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی۔الیکشن کمیشن نے 10 اکتوبر کو اس کیس کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواستوں کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا تھا جس کے خلاف پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی تھی اور ہائی کورٹ نے کیس کو دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے۔دوسری جانب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسنفیاض الحسن نے کہا کہ ميثاق جمہوريت مل کر کرپشن کرنے کيلئے کيا گيا، پيپلزپارٹی کو پونے4لاکھ ڈالر فنڈز پاکستان ايمبيسی نے ديئے،پيپلزپارٹی کو فنڈنگ کرنے والے پاکستانی نہيں ہيں۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس 15 روز میں نمٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا:الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
ہمارے فنڈز ڈکلیئرڈ ہیں ،فارن فنڈنگ کیس پیالی میں طوفان کے مترادف ہے،شفقت محمودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ ہمارے فنڈز ڈکلیئرڈ
مزید پڑھ »
تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما نے فارن فنڈنگ کیس کا مقصد بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما اکبر ایس بابر نے کہاہے
مزید پڑھ »