وزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ا پوزیشن فارن فنڈنگ

ضرور پڑھیں: نجی نیوز چینل کے مطابق اپوزیشن کی اے پی سی پر تبصر ہ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کا دامن صاف ہے،اپوزیشن فارن فنڈنگ کیس سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی خفت مٹانے کیلئے اے پی سی اور احتجاج کررہی ہے ،ترجمان فارن فنڈنگ کیس سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لائیں۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دونو ں بڑی جماعتوں نے منی لانڈرنگ سے پیسہ بنایا ہے ،عوام نے اپوزیشن کے احتجاج کو مسترد کردیاہے۔ اپوزیشن عوامی حمایت کھوچکی ہے ، اب چار سال انتظار کرے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsخوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمالوزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمالوزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گے Islamabad PMImranKhan Inaugurate Clean Green Pakistan Index Programme ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمنیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہوزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہوزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر4 پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ BabarAzam Batsman Pakistan Cricket PMImranKhan PAKvsAUS BatAtNo4 Batting Advise babarazam258 ImranKhanPTI TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:38:31