درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے ...

پاکستان خبریں خبریں

درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

'درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں' جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی

کے منہ سے ایک انوکھی تھیوری نکل گئی۔ عمران خان اس سے پہلے بھی اپنی تقاریر میں تاریخی، جغرافیائی اور اعداد و شمار کی غلطیاں کر چکے ہیں۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی

روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ روزکلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان جوش خطابت میں ایک بار پھر غلطی کر گئے۔ وزیراعظم روانی میں کہہ گئے کہ ’درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں‘۔خیال رہے کہ درخت دن میں آکسیجن دیتے ہیں اور رات کو کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
مزید پڑھ »

یکم دسمبر کو سندھ ثقافت کا دن جوش و خروش سے منانےکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںیکم دسمبر کو سندھ ثقافت کا دن جوش و خروش سے منانےکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںعمرکوٹ (سید ریحان شبیر  )سندھ دھرتی ثقافتوں تہذیبی وتمدن کی امین ہے سندھ دھرتی
مزید پڑھ »

درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئیدرخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئیدرخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردیوزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردیقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کی زبان سے پھر غلط الفاظ نکل گئے اور انہوں نے کاربن ڈائی آکسائڈ کی جگہ آکسیجن کی مثال دے دی
مزید پڑھ »

‘درخت رات میں آکسیجن دیتے ہیں’۔۔ کیا وزیراعظم کے بیان پر تنقید جائز ہے؟‘درخت رات میں آکسیجن دیتے ہیں’۔۔ کیا وزیراعظم کے بیان پر تنقید جائز ہے؟وزیراعظم کے بیان پر تنقید ایک طرف مگر کیا یہ تنقید درست ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranKhan Imran Khan
مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:34