وزیراعظم کے بیان پر تنقید ایک طرف مگر کیا یہ تنقید درست ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranKhan Imran Khan
لیکن کیا وزیراعظم کے اس بیان پر تنقید جاہز ہے؟ کیا واقعی درخت رات میں آکسیجن نہیں دیتے؟ تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے۔
ہم سب نے بچپن سے یہی سنا ہوتا ہے کہ درخت دن میں آکسیجن اور رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے وزیراعظم کے بیان پر ان کا مذاق اڑانا شروع کردیا مگر آپ کو بتاتے چلیں کہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ متعدد ایسے درخت موجود ہیں جو دن رات ٹوئنٹی فور سیون آکسیجن فراہم کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ درختوں کے نام ذیل میں ملاحظہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئیدرخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘ماحول کا معیار جانچنے والے کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحول کی بہتری کے لیے تنہا کام نہیں کر سکتی اور سب کو مل کر یہ کام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئیدرخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں، وزیراعظم کی زبان پھر پھسل گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »
تعلیمی نصاب میں خواتین کا کردار گھر کے کام کاج تک محدودصوبہ سندھ میں ابتدائی اور ثانوی جماعتوں کے نصاب تعلیم میں صنفی نمائندگی اور شناخت پر تحقیق کے دوران خواتین سے متعلق مواد میں تعصب پایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »