وزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

قریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کی زبان سے پھر غلط الفاظ نکل گئے اور انہوں نے کاربن ڈائی آکسائڈ کی جگہ آکسیجن کی مثال دے دی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 25 نومبر کو افتتاح کیے جانے والے کلین اینڈ گرین پروجیکٹ میں انہوں نے ایک بار پھر غلط تھیوری پیش کردی۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کی زبان سے پھر غلط الفاظ نکل گئے اور انہوں نے کاربن ڈائی آکسائڈ کی جگہ آکسیجن کی مثال دے

دی۔ لاہور کی آلودگی اور ماحولیات کیلئے وزیراعظم عمران خان اتنے فکر مند ہوئے کے نئی تھیوری ہی پیش کر ڈالی۔ وزیراعظم عمران خان روانی میں یہ کہہ گئے کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں۔ جب کہ یہ غلط ہے۔ درخت دن میں آکسیجن اور رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »

بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا مشورہبابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا مشورہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہوزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہوزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر4 پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ BabarAzam Batsman Pakistan Cricket PMImranKhan PAKvsAUS BatAtNo4 Batting Advise babarazam258 ImranKhanPTI TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یہ تصویر جعلیوزیراعظم عمران خان کی یہ تصویر جعلیلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ تقریباً ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا چکی ہے، اس پوسٹ پر متعدد ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کے دوران سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ بیٹھ کر سر پر سکھوں جیسی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:25:52